پریم گلی

کبیر کی پریم گلی
بہت تنگ ہے
گھٹن ہوتی ہے
ذرا فاصلے کرو
میرے پیچھے
ہجوم آ رہا ہے