خشک روٹی توڑنی ہے سرد پانی چاہیے
خشک روٹی توڑنی ہے سرد پانی چاہیے کیا کسی گرجے کی کنڈی کھٹکھٹانی چاہیے اے سماعت اس فضا میں آج بھی موجود ہے ہاں نواے نغمۂ کن تجھ کو آنی چاہیے کاہنا ہم سے روایت کا مکمل متن سن بطن میں جلتی ہوئی شمع معانی چاہیے سابقہ نقشے پہ تازہ سلطنت ایجاد ہو آسماں نیلا بنانا گھاس دھانی ...