خواب کی باتیں
جیسے دکھ بھرے دن آتے ہیں ہاتھوں میں ایسے بے بس آنسو آتے ہیں آنکھوں میں خواب نہیں آتے خواب کی باتیں خواب کی خواہش میں دکھ کے دن کو اوڑھ کے سو جائیں پر آنسو برس برس کے سونے بھی نہ دیں غریب کی کٹیا کی طرح جگہ جگہ سے پانی ٹپکے جل تھل سارے گھر میں پھر خوشیوں کے پتوں کو کن درختوں پہ جا کر ...