اشک پیتے رہے ہر جام پہ ہنستے ہنستے
اشک پیتے رہے ہر جام پہ ہنستے ہنستے رو لئے خوب ترے نام پہ ہنستے ہنستے اس طرح چلتے رہیں راہ محبت میں سدا ٹھوکریں کھائیں ہر اک گام پہ ہنستے ہنستے کیوں خطا ہو گئی دانستہ ترے کوچے میں کیوں نظر پہنچی ترے بام پہ ہنستے ہنستے عشق میں جذبۂ عاشق بھی عجب ہوتا ہے جان دیتا ہے ترے نام پہ ...