آج پھر دھوپ کی شدت نے بڑا کام کیا
آج پھر دھوپ کی شدت نے بڑا کام کیا ہم نے اس دشت کو لمحوں میں کنول فام کیا میرے حجرے کو بھی تشہیر ملی اس کے سبب اور آندھی نے بھی اس بار بہت نام کیا روز ہم جلتی ہوئی ریت پہ چلتے ہی نہ تھے ہم نے سائے میں کجھوروں کے بھی آرام کیا دل کی بانہوں میں سجاتے رہے آہوں کی دھنک ذہن کو ہم نے رہ ...