ہر بار ہوا ہے جو وہی تو نہیں ہوگا
ہر بار ہوا ہے جو وہی تو نہیں ہوگا ڈر جس کا ستاتا ہے ابھی تو نہیں ہوگا دنیا کو چلو پرکھیں نئے دوست بنائیں ہر شخص زمانے میں وہی تو نہیں ہوگا وہ شخص بڑا ہے تو غلط ہو نہیں سکتا دنیا کو بھروسہ یہ ابھی تو نہیں ہوگا ہے اس کا اشارہ بھی سمجھنے کی ضرورت ہوگا تو کبھی ہوگا ابھی تو نہیں ...