مرے مزار پہ آ کر دیے جلائے گا
مرے مزار پہ آ کر دیے جلائے گا وہ میرے بعد مری زندگی میں آئے گا یہاں کی بات الگ ہے جہان دیگر سے میں کیسے آؤں گا مجھ کو اگر بلائے گا مجھے ہنسی بھی مرے حال پر نہیں آتی وہ خود بھی روئے گا اوروں کو بھی رلائے گا بچھڑ کے اس کو گئے آج تیسرا دن ہے اگر وہ آج نہ آیا تو پھر نہ آئے گا فقیہ شہر ...