اپنے آقا کی ہر گھڑی یاد میں ہوں منیرؔ شکوہ آبادی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں اپنے آقا کی ہر گھڑی یاد میں ہوں ہر وقت منیرؔ آہ و فریاد میں ہوں اس شہر کے نام میں ہے تشدید بلا آرے کے تلے میں فرخ آباد میں ہوں