پھل دار شاخیں جھکی ہوئی ہیں جاوید ندیم 07 ستمبر 2020 شیئر کریں پھل دار شاخیں جھکی ہوئی ہیں موتی والا صدف سمندر کی انتہائی گہرائیوں میں ہے یہ سوچ میں کچھ نہیں ہوں سمندر کی حقیقت سے واقف قطرے کا اپنی ذات کا عرفان