پیریڈ

میں نے خون آلود کپڑے تب دھوئے ہیں
جب مجھے معلوم نہیں تھا
کہ خون سے بچے بنتے ہیں
اور بچوں کو جمہوری ممالک دریافت کرتے ہیں
اور کاروں میں تیل کی جگہ استعمال کرتے ہیں