پہچان عرش سلطانپوری 07 ستمبر 2020 شیئر کریں حادثوں میں کوئی شخص نہیں مرتا لوگ مرتے ہیں بھیڑ مرتی ہے اور بھیڑ کی کوئی پہچان نہیں ہوتی ان ستاروں کی طرح رات جو ستارہ زیادہ چمکے تم سمجھنا میں وہی ہوں