نیند منیش چندرا 07 ستمبر 2020 شیئر کریں کچھ بھاری سے سوال آنکھوں میں لیے میں راتیں کچلتا رہتا ہوں پوری رات خواب جھگڑتے رہتے ہیں تکیے پہ میرے راتیں کراہتی رہتی ہیں سرہانے نیند آتی ہے دیر سے اب