کھوئی ہوئی نظم منیش چندرا 07 ستمبر 2020 شیئر کریں میں گھر کے پتے کی ایک پرچی ہر صبح ان کی جیب میں رکھ دیتا ہوں کسی کو کہیں مل جائے میری گم ہو گئی کوئی نظم تو مجھے بتا دینا میری نظمیں سیر کرتی ہیں اکیلی شہر میں اب