معافی ف س اعجاز 07 ستمبر 2020 شیئر کریں فوم کے بستر پر اک دیوار اٹھا دی وقت نے اجنبی نا آشنا خاموش سے رہنے لگے ہاتھ سے کاڑھے ہوئے دونوں تکیوں کے غلاف بند ہیں آنکھوں میں باتیں قتل ہونٹوں کا ملاپ وقت تجھ کو دوں بھلا میں کون سے لفظوں میں شاپ جا تجھے سو خوں معاف