مری جوانی بہاروں میں بھی اداس رہی کشمیری لال ذاکر 07 ستمبر 2020 شیئر کریں مری جوانی بہاروں میں بھی اداس رہی فضائے درد تمنا کو راس آ نہ سکی خوشی افق پہ کھڑی دیکھتی رہی مجھ کو اسے بلا نہ سکا، خود وہ پاس آ نہ سکی