مری گلی میں یہ آہٹ تھی کس کے قدموں کی کشمیری لال ذاکر 07 ستمبر 2020 شیئر کریں مری گلی میں یہ آہٹ تھی کس کے قدموں کی یہ کون چاند سے دامن بچا کے گزرا ہے مرے اداس دریچے مجھے بتاتے ہیں بڑے ہی درد سے کوئی بلا کے گزرا ہے