میرے کمرے کی چھت پہ ہے اس بت کا مکان

میرے کمرے کی چھت پہ ہے اس بت کا مکان
جلوے کا نہیں پھر بھی کوئی امکان
گویا اے جوشؔ میں ہوں ایسا مزدور
جو بھوک میں ہو سر پہ اٹھائے ہوئے خوان