مسرت ملکہ نسیم 07 ستمبر 2020 شیئر کریں مرے گھر کی منڈیروں پر پرندے چہچہاتے ہیں میں اکثر سوچتی ہوں ان سے پوچھوں یہ مسرت کے حسیں لمحے کہاں سے لے کے آتے ہیں