مرد درخت ہے

مرد درخت ہے
عورت بیل
بیل کے بقا کے لئے درخت کا وجود
اتنا ہی ناگزیر ہے
جتنے روشنی اور آب
جو بیل
درخت کے سہارے سے محروم رہتی ہے
زمین پر پھیل کر چرندوں کی خوراک بن جاتی ہے