للٰلہ ہمارے غرفہ دیں کو نہ چھوپ

للٰلہ ہمارے غرفۂ دیں کو نہ چھوپ
بل کھائیں گے مجتہد بگڑ جائیں گے پوپ
یہ کہتی چلی آتی ہیں لاکھوں عقلیں
پہنے ہوئے آبا کے پرانے کنٹوپ