کیا تبخ ملے گا گل فشانی کر کے

کیا تبخ ملے گا گل فشانی کر کے
کیا پائے گا توہین جوانی کر کے
تو آتش دوزخ سے ڈراتا ہے انہیں
جو آگ کو پی جاتے ہیں پانی کر کے