خیال سحر علی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں تم ایک خوب صورت خیال ہو جسے میں ہمیشہ سنبھال کر رکھتی ہوں اور اکثر تنہائی میں تھک کر تمہارے خیال سے سراپا سوال بن کر لپٹ جاتی ہوں