خوف سلیم الرحمن 07 ستمبر 2020 شیئر کریں اس گھر کی سب سے اوپر کی منزل میں رہنے والی لڑکی مجھ کو سارا دن اپنی حیران آنکھوں سے تکتی رہتی ہے رات کو اس گھر کا دروازہ کھلتا ہے لمبے لمبے ناخنوں والی ایک چڑیل نکلتی ہے جو چیخ چیخ کر ہنستی ہے اور میری جانب بڑھتی ہے