کلکتہ کو ڈاک میں چلا ہوں جو میں آہ

کلکتہ کو ڈاک میں چلا ہوں جو میں آہ
غیروں کے پاؤں سے ہوئی قطع یہ راہ
ہیں تیز کہار پالکی میں ہوں سوار
کیا خانہ بدوش میں چلا ہوں واللہ