کل رات گئے عین طرب کے ہنگام جوشؔ ملیح آبادی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں کل رات گئے عین طرب کے ہنگام سایہ وہ پڑا پشت سے آ کر سر جام تم کون ہو ''جبریل ہوں'' کیوں آئے ہو سرکار فلک کے نام کوئی پیغام