جینا ہے تو جینے کی محبت میں مرو

جینا ہے تو جینے کی محبت میں مرو
غار ہستی کو نیست ہو ہو کے مرو
نوع انسان کا درد اگر ہے دل میں
اپنے سے بلند تر کی تخلیق کرو