جانے والے قمر کو روکے کوئی

جانے والے قمر کو روکے کوئی
ثبت کے پیک سفر کو روکے کوئی
تھک کر مرے زانو پہ وہ سویا ہے ابھی
روکے روکے سحر کو روکے کوئی