علاج

دکھ کے آکاش میں
پیار کا چیرہ لگا کے
امید نے پوچھا
اب کیسا لگ رہا ہے