حمد مبشر علی زیدی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں اگر کوئی خدا ہے تو یقیناً پوری دنیا خدا کا ملک ہے اس ملک میں یقیناً سب اول درجے کے شہری ہیں خدا کی شان یہ ہے کہ وہ کسی میں تمیز نہیں کرتا بلا امتیاز ہر مذہب اور نظریے کے لوگوں کو پیدا کرتا ہے اور رزق دیتا ہے یقیناً خدا سیکولر ہے