ہے ان کی یہی خوشی کہ ہم غم میں رہیں

ہے ان کی یہی خوشی کہ ہم غم میں رہیں
ہر وقت صدائے ارحم ارحم میں رہیں
ہے مقصد دم کہ دم نہ لیں ہم دم بھر
جب تک دم ہے تلاش ہمدم میں رہیں