گلوں کا، نغموں کا، خوابوں کا چاندنی کا سلام کشمیری لال ذاکر 07 ستمبر 2020 شیئر کریں گلوں کا، نغموں کا، خوابوں کا چاندنی کا سلام کھلی فضاؤں کا، خوشبو کا روشنی کا سلام گلی گلی کا یہ جوگی، نگر نگر کا فقیر تمہارے شہر میں لایا ہے زندگی کا سلام