گھاؤ سبین یونس 07 ستمبر 2020 شیئر کریں ترے اختیار کی حد نہیں ترے فیصلوں سے مفر نہیں مرے دل کے گھاؤ عمیق تر ترے فیصلوں کی ہیں ضرب سے میں تری خوشی میں جو خوش رہی تو مری خوشی کا خیال کر کوئی ایسا دارو کہیں سے لا مرے گہرے گہرے سے گھاؤ بھر