گرمی میں غم لبادہ نازیبا ہے امجد حیدر آبادی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں گرمی میں غم لبادہ نازیبا ہے مستی میں خیال بادہ نازیبا ہے کافی ہے ضرورت کے مطابق دنیا دنیا حد سے زیادہ نازیبا ہے