دوستی سودھانشو فردوس 07 ستمبر 2020 شیئر کریں اوندھے پڑے آکاش نے سیدھے منہ لیٹے آدمی سے کہا کتنے اکیلے ہو تم ایک پھسپھساہٹ ہوئی تم بھی تو پھر دونوں ہنسنے لگے