درختوں نے انسانوں کو

درختوں نے انسانوں کو
سایہ پھول پھل اور آگ دی
بے غرض
افسوس
انسانوں نے درختوں سے بے غرضی نہ سیکھی
سانپ سے خود غرضی سیکھ لی
جو
خود اپنے بچوں کو کھا جاتا ہے