درخت کے سہارے بلندی سے ہمکنار ہونے والی بیل جاوید ندیم 07 ستمبر 2020 شیئر کریں درخت کے سہارے بلندی سے ہمکنار ہونے والی بیل اپنی خصوصیت سے محروم نہیں ہو جاتی درخت میں اپنی شناخت مدغم نہیں کر دیتی تم اگر درخت نہیں بن سکتے تو بیل ہو جاؤ