درخت اپنے پھل سے پہچانا جاتا ہے

درخت اپنے پھل سے پہچانا جاتا ہے
اور پھل اپنے درخت سے
نیکی بدی ایک معیار ہیں تمہاری شناخت کا
کہ وہ تم سے ہیں
اور تم ان سے
آئینہ تو وہ ہی دکھائے گا
جو اس کے مقابل ہوگا