بڑھیا کا آخری گیت نگہت صاحبہ 07 ستمبر 2020 شیئر کریں لوگ مرے کھوٹے سکے جب گلے میں ڈال کر اتراتے ہیں ہنس دیتی ہوں ہنستے ہنستے آنکھوں میں آنسو آتے ہیں