بھاگلپور-5 کہکشاں تبسم 07 ستمبر 2020 شیئر کریں صرف ہمارا شہر ہی نہیں جلا جل گئی ہماری ریشمی تہذیب بھی اب ان ہی چنگاریوں سے رہ رہ کر سلگ اٹھتی ہے کومل من میں نفرت کی جوالا