بھاگلپور-۳ کہکشاں تبسم 07 ستمبر 2020 شیئر کریں شاکاہاری گوشت مچھلی انڈے نہیں کھاتے کہ بھرشٹ نہ ہو جائے دھرم مگر کھیتوں میں ہماری لاشیں دبا کر سبزیاں اگاتے ہیں ہمارے ہی لہو کی نمی سے کرتے ہیں پٹون شاکاہاری مانساہاری جو نہیں ہوتے