بھاگلپور-۴

کوئی سومناتھ کا مندر نہیں تھا
اور نہ تلوار والے ہاتھ تھے غوریوں کے
مگر لٹ گیا مرا شہر
بس نام پر اجودھیا کے