بیچ کی لکیر

سورج کے قاتل
دھوپ سینکنے کہاں جائے گی
پالا ماری سارا بدن بدن جائے گا
ان کا بھی جنہوں نے بس تماشہ دیکھا
کہا کچھ نہیں
نہ سورج سے
نہ اندھیرے سے