بسنتی

تمام خواب بلیک اینڈ وائٹ ہوتے ہیں
سوائے ان کے
جن میں تم آتی ہو
بسنتی