بچت

ہم نے گھر بنانے کے
نا مراد چکر میں
تیلیاں بچائی ہیں
انگلیاں جلائی ہیں