بازی

وہ جیتا
میں ہاری
میں روئی
وہ ہارا
میں جیتی
میں روئی