بازار

میں اڑ رہا ہوں
آسماں میں
تو نگل رہا ہے
زمیں پر
میری پرچھائی