باقی نہیں ایک شعور رکھنے والا

باقی نہیں ایک شعور رکھنے والا
صہبائے کہن سال کا چکھنے والا
کیا اپنے معانی کا میں رونا روؤں
الفاظ نہیں کوئی پرکھنے والا