باغوں پہ چھا گئی ہے جوانی ساقی جوشؔ ملیح آبادی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں باغوں پہ چھا گئی ہے جوانی ساقی سسکی وہ ہوائے زندگانی ساقی ہاں جلد انڈیل جلد بہتی ہوئی آگ آیا وہ برستا ہوا پانی ساقی