مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست
قرۃ العین حیدر (Qurratulain Hyder)
اردو کی ممتاز ترین خاتون فکشن رائٹر، ’’ آگ کا دریا ‘‘ کے علاوہ متعدد ناول، افسانے اور سوانحی کتابوں کی مصنف۔ پدم شری اور گیان پیٹھ اعزاز سے سرفراز۔
قرۃ العین خرم ہاشمی (Qurratulain Khurram Hashmi)
اہم خاتون افسانہ نگار، جدید معاشرتی مسائل ان کے افسانوں کا اہم موضوع ہیں۔