مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست

ناز قادری (Naz Qadri)

شاعر اور افسانہ نگار، اپنی تخلیقات میں مشترکہ تہذیبی روایات کی بازیافت کے لیے جانے جاتے ہیں۔

نظیر اکبرآبادی (Nazeer Akbarabadi)

میر تقی میر کے ہم عصر ممتاز شاعر، جنہوں نے ہندوستانی ثقافت اور تہواروں پر نظمیں لکھیں ، ہولی ، دیوالی اور دیگر موضوعات پر نظموں کے لئے مشہور

صفحہ 357 سے 566